کاغذ پے لکھے لفظ جلاۓ تو بہتر ہے اُس بے وفا کو دل سے نکالے تو بہتر ہے کیوں وقت کو اُس کے لیے برباد کروں شامی اِس حال کو ماضی نہ بناۓ تو بہتر ہے © My new Urdu poetry... #booklover #poetrylover