Nojoto: Largest Storytelling Platform

کہ غلط نکلے سب اندازے ہمارے کہ دن آے نہیں اچھ

    کہ غلط نکلے سب اندازے ہمارے
 کہ دن آے نہیں اچھے ہمارے
 سفر سے باز رہنے کو کہا ہے
کسی نے کھول کر تسمے ہمارے
۔
۔
۔

©Re Han
  nakaam mohabbat
rehan3148730841694

Re Han

New Creator

nakaam mohabbat #Shayari

168 Views