Nojoto: Largest Storytelling Platform

حُسن کا پروردگار،، تُو ہے۔ دل پہ چھایا،، غبار تُو

حُسن کا پروردگار،، تُو ہے۔ 
دل پہ چھایا،، غبار تُو ہے۔ 

اب وفا کیا تقاضا کرنی۔ 
اٙنا کی ضد پر،، سوار تُو ہے۔ 

پر میں آنکھوں کا کیا کروں۔ 
اِن پہ چھایا،، خُمار تُو ہے۔ 

دل کو پھر سے ہرا ہے کرنا۔ 
مجھ سے روٹھی بہار تُو ہے۔

ترے تخیل کی گردشیں ہیں۔ 
 پیچ و خم اور حٙصار تُو ہے۔

تجھ سے روٹھیں۔ تو مر نہ جائیں۔ 
وفاشِعاروں کا پیار تُو ہے۔ 

تری ہی مانیں گے قسم لے لو۔ 
لاکھ رنج ہو۔ پر یار تُو ہے۔ 
،،سید ہادی حسن۔ i would never let you go.
حُسن کا پروردگار،، تُو ہے۔ 
دل پہ چھایا،، غبار تُو ہے۔ 

اب وفا کیا تقاضا کرنی۔ 
اٙنا کی ضد پر،، سوار تُو ہے۔ 

پر میں آنکھوں کا کیا کروں۔ 
اِن پہ چھایا،، خُمار تُو ہے۔ 

دل کو پھر سے ہرا ہے کرنا۔ 
مجھ سے روٹھی بہار تُو ہے۔

ترے تخیل کی گردشیں ہیں۔ 
 پیچ و خم اور حٙصار تُو ہے۔

تجھ سے روٹھیں۔ تو مر نہ جائیں۔ 
وفاشِعاروں کا پیار تُو ہے۔ 

تری ہی مانیں گے قسم لے لو۔ 
لاکھ رنج ہو۔ پر یار تُو ہے۔ 
،،سید ہادی حسن۔ i would never let you go.