Nojoto: Largest Storytelling Platform

اس نے اللّٰہ سے بےوفائی کی تھی اسی لیے لمحہ لمحہ م

اس نے اللّٰہ سے بےوفائی کی تھی اسی لیے لمحہ لمحہ ملتی
 موت اسے پشیمانی اور ندامت کے گھاؤ لگا رہی تھی۔۔۔  انسان
 ہر کسی کو فریب دے کر فرار حاصل کر سکتا مگر ۔۔ اللّٰہ  ۔۔
 اللّٰہ سے بچ کے نہیں بھاگ سکتا وہ ہر جا موجود ہے۔۔ 
اس کی حدود سے ٹکراو گے تو پاش پاش ہو جاؤ گے۔۔
۔اسے تسلیم کر لو ۔۔
 وہ تمھیں ایسا عروج عطا کرے گا ۔۔
جو قیاس و گماں سے  بھی بالا ہو گا! #SiraatsWords

nojotouser3802269772

صراط

New Creator