Nojoto: Largest Storytelling Platform

سدا شاد آباد رکھنا اسے میرے خدا دی ہے جس نے ردا اپ

سدا شاد آباد رکھنا اسے میرے خدا
دی ہے جس نے ردا اپنے نام کی
باندھ کے خود کو نکاح کے بندھن میں
محبت کی روایت اس نے عام کی
مہکتا رہے کلیوں سے اس کا آنگن
قائم رہے حرمت اس کے در و بام کی
بھٹکتا رہا دن بھر اداسی کی دھوپ میں
 میری پلکوں تلے پھر اس نے شام کی
پلادوں نظروں سے مے جو اک بار تو
اسے کیا ضرورت پھر کسی جام کی
امیدِ وصل جس کو میسر ہو جائے تو
شبِ ہجراں  اس کے پھر  کس کام کی
آئے نہ آنکھ میں کبھی اس کے آنسو
زندگی میں نے اپنی جس کے نام کی
صبا تاجر #sabatajir #urdulovepoetryاردوشاعری #جام #جام #امیدوصل #زندگی #دروبام #اداسی #شام #روایت
سدا شاد آباد رکھنا اسے میرے خدا
دی ہے جس نے ردا اپنے نام کی
باندھ کے خود کو نکاح کے بندھن میں
محبت کی روایت اس نے عام کی
مہکتا رہے کلیوں سے اس کا آنگن
قائم رہے حرمت اس کے در و بام کی
بھٹکتا رہا دن بھر اداسی کی دھوپ میں
 میری پلکوں تلے پھر اس نے شام کی
پلادوں نظروں سے مے جو اک بار تو
اسے کیا ضرورت پھر کسی جام کی
امیدِ وصل جس کو میسر ہو جائے تو
شبِ ہجراں  اس کے پھر  کس کام کی
آئے نہ آنکھ میں کبھی اس کے آنسو
زندگی میں نے اپنی جس کے نام کی
صبا تاجر #sabatajir #urdulovepoetryاردوشاعری #جام #جام #امیدوصل #زندگی #دروبام #اداسی #شام #روایت
sabatajir3395

Saba Tajir

New Creator