Nojoto: Largest Storytelling Platform

کوئی آکر میرا ہاتھ تھام لے ، مجھے تنہائیوں سے ڈ

کوئی آکر میرا    ہاتھ تھام لے ، مجھے تنہائیوں سے ڈر لگتا ہے
کوئی اپنا کہہ کر میرا نام لے ، مجھے ہر جائیوں سے ڈر لگتا ہے
سما جائے میرے وجودمیں  ،  مجھے جدائیوں سے ڈر لگتا ہے
محبت میں، میں بھی ڈوب جاؤں مگر، مجھے گہرائیوں سے ڈر لگتا تھا ..؟؟؟ Mujhe gahraayion se Darr lagta hai...

fizmir6329438192522

Fãiz Mir

New Creator