راہ محبت میں ستم ضروری تو نہ تھا قتل ہاتھوں سے صنم ضروری تو نہ تھا عشق اکیلے بھی گزارا جا ہی سکتا ہے غم یہ ہی کہ غم ضروری تو نہ تھا اب کی بار خوب رویا ہے دل جاناں آنکھوں کا ہونا نم ضروری تو نہ تھا ارسل راستے ہمارے جدا بھی نہیں ہیں پر قدم پہ ہونا قدم ضروری تو نہ تھا بقلم۔ملک ارسلان اشرف #UrduPoetry #Pakistan #India #RahatIndori #TahzeebHafi #JaunElia #HindiPoetry #FarazAhmed #NusratFatehAliKhan #NFAK #RahatFatehAliKhan #AliZafer #MunawarRana #QasimAliShah #MalikArslanAshraf