بیزار محبت وہ کہتے ہیں ہم شدت الفت سے بیمار ہو گئے ہیں سچ کہیں تو ہم اس دنیا سے بیزار ہوگئے ہیں کبھی تھے بندھے ہوئے ہم بھی کسی کی محبت میں مگر آج ہمارے چاہنے والے بے شمار ہو گئے ہیں صرف میری ہی محبت پہ لگا نہیں یہ کلنک ذلی یہاں سبھی الفتوں کے سلسلے بے اختیار ہو گئے ہیں۔ ازقلم۔ ذوالقرنین ذلی ۔۔ ©Zulqarnain Zilli #Beikhtiyar #sadpoetry #zulqarnainzillipoetry #zulqarnainzilli #rayofhope Asif syed ★Zk mømîñ★ Ali Hamza