میرا ہر دن تیری ہر رات سے اچھا ہوگا میرا ہر لفظ تیری ہر بات سے اچھا ہوگا یقین نہ آئے تو آزما لینا میرا جنازہ بھی تیری بارات سے اچھا ہوگا ©MD DASTAGIR ALAM mount #neerajchopra