❤️دل سے دل تک ❤️ (روحوں کا کار خا نہ) باغ میں ہر پودا بویا اور پالا جاتا ہے لیکن ہر پودا پھل نہیں لاتا بعض پودے سُوکھ اور ٹوٹ جاتے ہیں لیکن پھر بھی باغ ہرا بھرا رہتا ہے تو اپنے کام کرتا جا اس سے زیادہ تیرے بس میں کچھ بھی نہیں.. ©Riyaan Bilal #delicate #ishq #Tarbiyet