دل سے اترے ہوئے کچھ لمحوں کا ہم نے دیکھـا ہے ظـرف لوگوں کا ہم اکیلے ہی نہیں ہیں جاناں ایک فرقہ ہے اداس لوگوں کا