میں کیا لکھوں ماں کے بارے۔ میں نہیں لکھ پاتا۔ لکھنے لگو ماں کے بارے کچھ۔ مھجے خدا نذر آتا۔ وه کشش زدہ میری ماں دیکھوں تو صدیاں گزر جائے۔ لکھنے لگو ماں کے بارے میری قلم تھک جائے۔ دنیا کے سارے پیار میں کہیں کمی نکل تی ہے۔ ایک ماں کا پیار ہے جہاں ندیاں بہے کے نکل تی ہے۔ ©Devraj Kishor Aswani #Dk_Aswani #Dk_Aswani_Shayari #Maa#Baap #Dk_Aswani_Dk_Aswani_Shayari #Dk_Aswani_Poetry #MothersDay