اک یہ مستی اک وہ مستی ۔۔ ان مستیوں کے چکروں۔۔ نجانے کہاں ہم رہتے ہیں ۔۔ ۔ کچھ سوچوں کے سمندر میں ۔۔ ڈوبی ہوئی ان لہروں میں ۔۔ کچھ آنکہے الفاظوں میں ۔۔ نا بہنے والے اشکوں میں ۔۔ ۔ خاموش اور دل کش رکس کے ساتھ میں جھوم سی جاتی ہوں اکثر ۔۔ یہ راز چھپائے مسکرائے سمندر میں بہ جاتی ہوں ۔۔ میں اپنے آپ کے ہی اندر یوں گم سم سی ہو جاتی ہوں ۔۔ ۔ جب یاد آتے ہیں کچھ پل مجھ کو ۔۔۔ پھر سوچ میں گم ہو جاتی ہوں ۔ کیوں عشق کیا کیوں درد سہا اتنا کیوں تجھ کو مان دیا یہ سوچ کے چپ ہو جاتی ہوں نا جانے کہاں کھو جاتی ہوں ۔