Nojoto: Largest Storytelling Platform

وہ وقت کتنا عجیب ہو گا جب لوگوں کو معلوم ہو گا کہ

وہ وقت کتنا عجیب ہو گا جب لوگوں کو معلوم ہو گا کہ عمل کے نام پر جو کچھ وہ دنیا میں کرتے رہے وہ بے عملی کی بدترین شکل تھی اُن کا اصل کمال یہ تھا کہ وہ کمزوروں کا لحاظ کریں، لیکن وہ طاقتوروں کا استقبال کرتے رہے...
"بنتِ ندیم"
(خضریٰ چوہدری) wo waqt ☝ #Khizrachaudhary #Khizrachaudharypoetry