(نا معلوم ڈر) کوئی سانحہ ہو جانے کا نا معلوم ڈرّ کل کیا ہو جائے یہاں کس کو خبر دل میں رکھے بُت پوجنا اور سوچنا کاش بچا لے خالق ہم کو روزِ محشر (عثمان رزاق) #نشر_مکرر #ڈر