آج خزاں بھی بہار کی رت سنا رہا ہے آج موسم بھی دے رہا ہے پیغام اس کا آج جام بھی پڑا ہے بے تحا شا آج ساقی بھی کچھ زیادہ پلا رہا ہے koocha e yaaraan #amazing poetry