کہتی ہوں حق ماں کا زیادہ ہے لیکن شان باپ کی زیادہ ہے پورے "قرآن"میں بھی کہی بھی "رب" نے ماں کی قسم یاد نہیں فرمائ لیکن "قرآن" میں باپ کی قسم یاد فرمائ ; فرمایا: وَوَالِدٍ وَماَ وَلَدَ سبحان اللہ سبحان اللہ 💚 اور یہ ایک باپ کی شان ہے... #Baap_Ki_Shaan #Maa_Ki_Shaan #Qur'an