Nojoto: Largest Storytelling Platform

رشتوں کی یہ نازک ڈوریں توڑی تھوڑی جاتی ہیں اپنی آ

رشتوں کی یہ نازک ڈوریں توڑی تھوڑی جاتی ہیں 
اپنی آنکھیں دکھتی بھی ہوں، پھوڑی تھوڑی جاتی ہیں 

یہ کانٹے یہ دھوپ یہ پتھر ان سے کیا ڈرنا 
راہیں مشکل بھی ہوں، چھوڑی تھوڑی جاتی ہیں۔۔♥️☺️

©Zara Sogra
  #urdu
zarasograkp9610

Zara Sogra

Silver Star
New Creator

#urdu

171 Views