وہ رے ڈاکٹر رہنے بھی دو وکیل سنا تھا رنگوں کا انسان پر اثر ہوتا ہے دیکھ لیا رنگوں کا انسان پر اطلاق ہوتا ہے سنا کالے سفید رنگ کی وردی ہو یا فیشن دیکھو کیسے لوگوں پر کتنا اثرانداز ہوتا ہے سنا کالےسفید عاقلوں کے پاس اب عقل نہیں دیکھ رہے ہیں اب سب سفید بھی مقدس نہیں موھن 11.12.19 #Jamil