وہ بنجر کھیت کے حصے کا پانی بیچ دیتا تھا کبھی دریا کبھی اسکی روانی بیچ دیتا تھا کسی بھی منتقی انجام تک جانے سے پہلے ہی کسی کردار سے مل کر کہانی بیچ دیتا تھا #بیچ دیتا تھا