جب سے میں نے اس کی جگنوؤں سی چمکتی آنکھیں، بادل سے ٹھنڈے گال اور ان گالوں پہ میٹھے پانیوں کے بھنور دیکھے ہیں، مجھے شاعروں کی غزلوں میں محبوب کی دیومالائی خوبصورتی کے سارے استعارے سچ لگنے لگے ہیں! #RomanticProse ©Teeba Syed Romantic Prose! #Romantic