وہ مسلمان جو احتیاط اور حفاظت کو توکل کے خلاف سمجھتے ہیں۔ بجلی کی ننگی تاڑیں پکڑیں، ٹرک کے نیچے آئیں، کوئیں میں چھلانگ لگائیں یا پھر پہاڑ سے کود کر اپنے ایمان کا عملی مظاہرہ پیش کریں، لیکن دوسروں کی زندگی عذاب میں نہ ڈالیں....!!!! #عمر