دل کو یہ ملال ہے یہ بھی تو ہو سکتا تھا
خدا بہتر جانتا ہے اور کیا کیا ہو سکتا تھا
یوں گردش زمانہ میں نہ تڑپوں
یہ اور بات ہے کوئی حادثہ بھی تو ہو سکتا تھا
یوں رنجشیں,یوں اداسیان نہ بانٹو شہر میں
اس شہر میں تمہارا گھر بھی تو ہو سکتا تھا
لفظوں کو بکھیر دیتا ہوں لہجوں میں
یہ ہنر کسی اور کے پاس بھی تو ہو سکتا تھا #Shayari#bestpoetry#onlinepoetry#nojoto_original#Jugalbandi_Challenge