بن دیکھے ایمان لانے کی فضیلت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مجھے تمنّا ہے میں اپنے بھائیوں سے ملو ں صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: ہم آپکے بھائی نہیں ہیں؟؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا! تم تو میرے ساتھی ہو میرے بھائی وہ ہیں جو بنا دیکھے مُجھ پر ایمان لائیں گے(مسند احمد بن حنبل12579) 💕 🌹 صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌹