Nojoto: Largest Storytelling Platform

💕 ‏میں حرف حرف لوحِ زمانہ پہ درج ہوں، ‏میں کیا ہو

💕
‏میں حرف حرف لوحِ زمانہ پہ درج ہوں،
‏میں کیا ہوں! میرے ہونے کا مطلب سکھا مجھے..

‏یا مجھ کو اپنا چہرۂ منزل نما دکھا،
‏یا قیدِ صبح و شام سے کر دے رہا مجھے.. #zee
💕
‏میں حرف حرف لوحِ زمانہ پہ درج ہوں،
‏میں کیا ہوں! میرے ہونے کا مطلب سکھا مجھے..

‏یا مجھ کو اپنا چہرۂ منزل نما دکھا،
‏یا قیدِ صبح و شام سے کر دے رہا مجھے.. #zee