Nojoto: Largest Storytelling Platform

یوں بھلا چھوڑ دیا کرتے ہیں اپنا کر کے تو نے تو ما

یوں بھلا چھوڑ دیا کرتے ہیں اپنا کر کے
تو نے تو  مار  دیا ہے  مجھے  تنہا کر کے

میں بہت جلد بھنور میں تجھے یاد آؤں گا
اتنا خوش باش نا رہ مجھ سے کنارہ کر کے

اک نظر ڈال کبھی میرے مسیحا مجھ پر
تیرا  کیا  جائے  گا  بیمار  کو اچھا  کر کے

اے محبت  کے  مراحل  سے  گزرنے والے
تو نے آنسو کبھی دیکھا ہے ستارہ کر کے

©Hassan Raza #SunSet
یوں بھلا چھوڑ دیا کرتے ہیں اپنا کر کے
تو نے تو  مار  دیا ہے  مجھے  تنہا کر کے

میں بہت جلد بھنور میں تجھے یاد آؤں گا
اتنا خوش باش نا رہ مجھ سے کنارہ کر کے

اک نظر ڈال کبھی میرے مسیحا مجھ پر
تیرا  کیا  جائے  گا  بیمار  کو اچھا  کر کے

اے محبت  کے  مراحل  سے  گزرنے والے
تو نے آنسو کبھی دیکھا ہے ستارہ کر کے

©Hassan Raza #SunSet
hassanraza3455

Hassan Raza

New Creator