کاش تو نے بھی کبھی دل لگایا ہوتا میری محبت کو اک بار آزمایا ہوتا راتیں ہماری تنہا تنہا سی نہ ہوتیں خوابوں میں اپنے اگر ہمیں بلایا ہوتا اغیار سے رہتے ہم صدا دور ہی جو اپنی بانہوں میں ہمیں سلایا ہوتا شاعری سے ہم اثر نہ ہوتے اس قدر اپنی لکیروں سے میرا نام نا مٹایا ہوتا شاعر :نبیل بھٹی #poetry #urduwriting #spark