آج کے اس دور میں ہر کوئی دکھی اور پریشان ہے، اور ہر ایک چاہتا ہے کہ اس کا دکھڑا سنا جائے،اگر آپ ہمت محسوس کرتے ہیں تو اپنے غم،دکھ اور پریشانیاں اپنے سینے ہی میں قید رکھیں،اور دوسروں کے غم بانٹیئے اور ان کا بوجھ کم کیجیے۔۔۔۔ بدیل رضا raza