تیرا غم کیوں ستا رہا ہے مجھے یعنی جینا سکھا رہا ہے مجھے میں تو سمجھا تھا بھول بیٹھا ہے پھر سے آنکھیں دکھا رہا ہے مجھے (مظفر ہیراموشی) #poetMuzaffarHeramoshii #peotry #Poetry #poetofpakistan #Waterfall&Stars