Nojoto: Largest Storytelling Platform

پروین شاکر ********* نیا سال پرانے خواب یہ ماہ و س

پروین شاکر
*********
نیا سال پرانے خواب
یہ ماہ و سال تو گذرتے چلے جاتے ہے
ہم ہر نئے سال کی آمد پر
یہ سوچا کرینگے
اب کے برس جدائی کا طویل موسم ختم ہوجائیگا
شائد
لیکن ہر گذرتے برس کی طرح
موسم ہجر ہمارے دروازے پر
دستک دیگا
ہم ہنستے آنسوئوں کے ساتھ
ایک بار پھر
روتی ہوئی بہاروں کو
خوش آمدید کہیں گے

©Saghir Tanoli
  milan

milan #Quotes

147 Views