Nojoto: Largest Storytelling Platform

Person's Hands Sun Love نہ جانےکیوں یہ دل اداس لگت

Person's Hands Sun Love نہ جانےکیوں یہ دل اداس لگتاہے
آساٸشیں ہیں پھربھی یہ بیمارلگتاہے
وہ محبوب زمانہ ہی میرا محبوب ہے
اسی کےوصل کی چاہت میں یہ نادان لگتاہے
#تخیلات شرفی#

©MUFTI SHAHBAZ SHARFI QASMI
  #sunlove #No_1trending #NO1YAARI