یاد دلا دوں وہ سب بچے جن کے ساتھ جنسی زیادتی ہوئی وہ بچے پشتون ، پنجابی ، سندھی ، بلوچی کے نہیں بلکہ پاکستان کے بچے ہیں صرف بنت حوا نہیں ابن آدم بھی ہے نشان پر Anum malik #Anummalik #justiceforfareshtamohmand #justiceforsanam #juctiseforAbduallah