مجھے جینا ھے ہر دکھ کی چھاؤں میں برستی کالی گھٹاؤں میں دل میں اترتی ھر اداس شام میں خشک پتوں میں بہار میں پھولوں کی آس میں مجھے جینا ھے کبھی آنسؤں میں ڈوب کر کبھی جزبات کی پیاس میں کبھی یونہی بیکار میں مجھے بس جینا ھے شہزادی