تمہارا یوں مکر جانا، اچانک یوں بدل جانا تو مطلب مجھ کو خوابوں میں اشارے ٹھیک ملتے ہیں، ہمیں تو جو ملا اپنا, وہی ڈسنے میں ماہر تھا نجانے کیسے لوگوں کو سہارے ٹھیک ملتے ہیں۔ ©ᴋʜᴀɴ ꜱᴀʜᴀʙ اردو شاعری