Nojoto: Largest Storytelling Platform

بن کہے کچھ کہنے کو دل کرتا ہے بن لڑے لڑنے کو دل ک

بن کہے کچھ کہنے کو دل کرتا ہے 
بن لڑے لڑنے کو دل کرتا ہے 

جب لکھوں تیرا نام کلم سے 
بن پڑھے پڑھنے کو دل کرتا ہے 

اے دوست اتنا خاموش نہ رہو 
 تیری آواز بن سنے سننے کو دل کرتا ہے 

کؔبیر ہماری کہی باتوں کو یاد نہ رکھا کرو 
پھر بھولائی نہیں جاتی جب بھولنے کا دل کرتا ہے 

تم محفل مین ناراض تھے ہماری محفل تم سے ہے 
اے دوست تم جو اٹھ چلے تو اب جانے کا دل کرتا ہے

©Kabeer Kumar There was no grief when that dream was shattered
Sadly, they were dreams...🥀🥀🥀
#poetry #poetryislife #poetrycommunity #OwnPoetry #poetrylovers #The_Poetry_Descibes_Me 
#kabeer_poetry
#SAD