صفا اور مروہ دراصل ایک عورت کے صبر کی نشانی ہیں. جب آپ کو بے قصور تپتے صحرا میں چھوڑ دیا جائے اور آپ اس توکل پہ کہ اللہ ہمیں کبھی ضائع نہیں کرے گا صبر کریں تو پھر زم زم کے میٹھے چشمے پھوٹتے ہیں. مصحف ❤️ Mushaf nimra Ahmad