اسلام کے اوامر اور نواہی (اسلام میں کرنے اور نہ کرنے والے کام ) نواہی (ایسی چیزیں جو اسلام میں نہ کی جایئں) سولہواں ہفتہ تحفہ/ہدیہ واپس نہی کیا جانا چاہئے۔ صحیح بخاری حدیث نمبر: 2582 ترجمہ: عزرہ بن سبط انصاری (ر.ع.)نے کہا کہ میں ثمامہ بن عبداللہ کی خدمت میں حاضر ہوا تو انہوں نے مجھے خوشبو عنایت فرمائی اور بیان کیا کہ انس ؓ خوشبو کو واپس نہیں کرتے تھے۔ ثمامہ نے کہا کہ انس ؓ کا گمان تھا کہ نبی کریم ﷺ خوشبو کو واپس نہیں فرمایا کرتے تھے۔ #urduhadith #islamicmotivationurdu #urduislamicwords