اَدلے کا بدلہ لینا بنتا ہے بات کر کے مکرنا بنتا ہے ہاتھ تو نے بڑھایا میری طرف ہاتھ میں پھول دینا بنتا ہے تیری خاطر بے گھر ہوا ہوں میں اب ترے دل میں رہنا بنتا ہے سامنے میرے آ گیا ہے تو پھر میرا بننا سنورنا بنتا ہے تجھ کو دیکھا تو میری عید ہوئی تجھ کو اب چاند کہنا بنتا ہے تو نے دل مانگ ہی لیا ہے تو پھر دل ہتھیلی پہ رکھنا بنتا ہے شفقت یارمؔ ©mohammad ishaque qadri #RIPSidhuMoosewala