دور کہیں اس نیلے پربت کے اس پار رنگوں کی اک دنیا ہوگی سارے رنگ نرالے ہوں گے شخصیتوں میں ڈھالے ہوں گے ہر اک شخصیت انوکھی ہو گی اپنے آپ میں مثالی ہو گی دکھ سکھ ساتھ میں کٹتے ہوں گے سب مل کے ہنستے ہوں گے #اک #دوجے #کی #دنیا