#5LinePoetry شاید شیاطین کو دوزخ میں باندھنے والوں سے کہیں کوتاہی ہوئی اور چند ایک آزاد رہ گئے۔ خیر! تمام عالم اسلام کو خون میں لت پت لاشیں بطور عیدی ، اور لہولہان عید شھید مبارک! ©Alien's Cry #KabulAttack #eidmubarak