اتنی کھائیں نہ قسم روزانہ پی کے آتے ہیں عدم روزانہ یہ محبت کوئی بلا تو نہیں دل پہ سہتے ہیں ستم روزانہ راہ الفت میں چھوڑنے والے دیکھنا دیدہء نم روزانہ ساری دنیا کو اک طرف کر کے تجھکو چاہا ہے صنم روزانہ دل نہیں لگ رہا کہیں مظفر درد کرتے ہیں رقم روزانہ (مظفر ہیراموشی) ©Muzaffar Heramoshi #poetMuzaffarHeramoshii #MyPoetry #Pakistan #india🇮🇳 #nojato