Nojoto: Largest Storytelling Platform

کھونے کے ڈر سے ہم ہمیشہ وہ سب کھو دیتے ہی

کھونے  کے  ڈر  سے  ہم  ہمیشہ  وہ  سب  کھو دیتے  ہیں  جو  ہماری  حاصل  میں  ہوتا  ہے  اور  جب  سب  کچھ  چھن  جاتا  ہے  تب  ہمیں  معلوم   ہوتا  ہے کہ  ہم  تو  بھٹکے  ہوئے  تھے۔
بس  اور  کیا!  پھر  ہمیں  وہ  پروردگا  رب  یاد  آتا  ہے  جسے ہم  یاد  بھی  نہیں  کرتے تھے  اور  پھر  صرف  سجدوں  میں  ہی  سکون  ملتا  ہے♡
#SH_writes