پسینہ زَدہ مزدور پھُوٹ پھُوٹ کر روئے حکومتِ وقت کے جاری کردہ فرماں پہ لعنت جِنہیں نظر نہ آئے اپنے ہَم ایماں کا خُون واعظ سے لے کر ہر ایسے مُسلماں پہ لعنت بقلم: ملک ارسلان اشرف #UrduPoetry #TahzeebHafi #AliZaryoun #RahatIndori #JounElia #RanjhaRanjhaKardi #MalikArslanAshraf