Nojoto: Largest Storytelling Platform

جب سے سب سے راستے جدا کئے ہیں میں نے، ہر کوئی میرے

جب سے سب سے راستے جدا کئے ہیں میں نے، ہر کوئی میرے منہ پہ
چڑھ کر بولنے لگ پڑا ہے
ہر کوئی سمجھتا ہے کہ میں ابھی بھی ناداں ہوں ابھی بھی وہی کم سن اور چھوٹا سا بچہ ہوں،
 جس کے سامنے جو بھی بولا جائے وہ کچھ بھی نہیں سمجھ پائے گا۔
میں آج ان سب کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ بھلے ہی تمہارے لئے وقت نہیں بدلا
 اور نہ ہی تمہاری وہی گھسی پٹی پرانی سوچ۔
مگر ہاں یہ یاد رکھنا کچھ بدلا ہو یا نہ بدلا ہو مجھے کچھ فرق نہیں پڑتا۔
یہاں اگر کچھ بدلا ہے تو صرف میں! میں ہی ہوں جو کہ بدل چکا ہے
 وہ میں ہی ہوں جو  تیز ہوائوں میں اپنے قدم جمانا سیکھ چکا ہے۔
یہ وہ وقت ہے کہ جس میں میں مناسب نہیں سمجھتا
 کہ ہر ایک بات اور ہر ایک سوال جو مجھ پر اٹھایا جاتا ہے۔
میں ان سب کی دلیلیں دیتا پھروں۔
اب بس بہت ہوا اب اور برداشت کرنا مشکل ہے۔

ازقلم ذوالقرنین ذلی

©Zulqarnain Zilli #Daleelein 

#Bond
  Fatima Ali  Tarannum Sana  ★Zk mømîñ★