ہو کچھ ایسا کرم سرکارﷺ کہ یہ دل بدل جائے تیرے ہی عشق میں یہ ہر پل مچل جائے ہو عطا مجھ کو بھی زوق ِتبریزی◌ؒو رومی◌ؒ تیرے نامِ پاک کے ورد سے پھر یہ سنبھال جائے پھرتا رہوں میں تیرے مَسکن کے گِرد شام و سحر دیدہء گنبد خضرا کے بنا اکہ دن نہ ڈھل جائے مال و زر کی حضورﷺ مجھے نہیں کوئی طلب ہے تمنا بس تیرے کوچے میں یہ دم نکل جائے ہو آتا اے ربِ لم یزل مجھے دیدار مصطفیٰﷺ پھر بھلے ہی رازی کی معزور آنکھیں یہ جل جائے رازی ©Aamir Mubarik #naat #nojotourdu #kashmirwrites #WallPot