تجھے خبر کیا مرے لبوں کی خموشیوں نے! ترے فسانے کو کس قدر مختصر کیا ہے بہت سی آنکھوں میں تیرگی گھر بنا چکی ہے بہت سی آنکھوں نے انتظارِ سحر کیا ہے #AanisMueen #nojotourdu #urdu #Rekhta