تیری گفتگو سے لفظ چرا کے تیرے لہجے کی لذت ملا کے تیرے بدن سے خوشبو چرا کے سادہ کاغذ پہ قوسِ قزح بنا دی میں نے میرے قلم نے خدوخال تراشے تیرے لوگوں نے کہا کیا نظم لکھی آپ نے #nojoto#nojotourdu #urdushayri #besturduquote #haniairmiya