#Pehlealfaaz یہ کوئی سین نہیں، جس کی پھر سے ریہرسل ہو یہ وہ کہانی نہیں، جس میں غم دوبارہ ملیں بچھڑ رہا ہے تو یہ سوچ کر بچھڑ مجھ سے یہ کوئی فلم نہیں، جس میں ہم دوبارہ ملیں اِبنِ_فراق #پہلے الفاظ#بلال