Nojoto: Largest Storytelling Platform

ایک ایک لفظ میں ستاروں کی روشنی

ایک   ایک   لفظ   میں     ستاروں    کی    روشنی   ڈال    دیتا    ہوں،
ایک      ایک  شعر    میں        چاند        کی        چاندنی       ڈال       دیتا      ہوں،
میری شاعری لوگوں کے دلوں میں اتر جاتی ہے شہنواز،
میں    اپنی   غزلوں   میں   محبت      کی     چاشنی      ڈال      دیتا     ہوں۔
#poetry king #poetryking

nojotouser8643804763

Poetry King

New Creator