اے میری ذات کے سکوں آ جا تھم نہ جائے کہیں جنوں آ جا رات سے ایک سوچ میں گم ہوں کس بہانے تجھے کہوں آ جا ہاتھ جس موڑ پر چھڑایا تھا میں وہیں پر ہوں سر نگوں آ جا یاد ہے سرخ پھول کا تحفہ ہو چلا وہ بھی نیلگوں آ جا #Just_Poetry #Poetry